تاریخ کے سب سے لمبے اور چھوٹے قد کے افراد “ابرٹ واڈلو ” اور ” کلرینس ہاورٹن”.

تاریخ کے سب سے لمبے اور چھوٹے قد کےامریکی شہری “ابرٹ واڈلو ” اور ” کلرینس ہاورٹن”. رابرٹ واڈلو ایک امریکی شہری تھے، جو ریکارڈ شدہ تاریخ کا سب سے لمبے شخص تھے، جس کے لئے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں، ان کا قد (2.72 میٹر) یعنی 8 فٹ 11 انچ تھا ، اور دوسری طرف “کلرینس ہاورٹن ” جن کا قد (2،79 میٹر) یعنی 2 فٹ 4 انچ تھا.

1937 میں لی گئی تصویر جس میں “ابرٹ واڈلو ” اور ” کلرینس ہاورٹن”. اپنے جوتے کے سائز کا موازنہ کر رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں