پاکستان نے زمبابوے کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا.

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ، پاکستان بمقابلہ زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز 0-3 سے جیت لی.ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے عبداللہ شفیق نے ناقابل شکست 41 رنز بنائے، جس کے لیے انہوں نے 33 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 4 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔خوشدل شاہ کے 15 گیندوں پر 3 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 36 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے 130 رنز کا ہدف 16 ویں اوور کی دوسری گیند پر یہ میچ اپنے نام کر لیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں