مولانا فضل الرحمن

فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 8 نومبر کو بلالیا.

اسلام آباد (گلف آن لائن)حکومت گرانے کےلئے بنائے گئے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 8 نومبر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس، ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 4 فیصد سے اوپر چلی گئی.

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح دو ماہ سے زائد عرصے بعد چار فیصد سے اوپر رہی، چوبیس گھنٹے میں 12 افراد کورونا وائرس مزید پڑھیں

موٹروے کیس، مرکزی ملزم عابد ملہی 15روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(گلف آن لائن) انسداددہشتگردی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔انسداد دہشتگردی عدالت میں موٹروے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے موٹروے زیادتی کیس کے مزید پڑھیں

معروف گلوکار جواد احمد کورونا وائرس کا شکار ھو گئے.

پاکستانی گلوکار اور پاپ موسیقار جواد احمد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ گلوکار جواد احمد نےکورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے. انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا چھوٹی صنعتوں کو 50 فیصد کم ریٹ پر بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ.

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے توانائی شعبے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پیدا ہونے والی بجلی بھارت اور بنگلہ دیش میں صنعت کاروں کو دی جانے والی بجلی سے 25 فیصد مزید پڑھیں

وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد، کورونا کیسز میں اضافہ ، مزید 5 تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے مزید 5 تعلیمی ادارے سیل کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ ون میں واقع ایک نجی اسکول میں مزید پڑھیں

شہباز گل

گلگت الیکشن میں سندھ پولیس کی گاڑی استعمال کی جارہی ہے، شہباز گل

اسلام آبدا (گلف آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں سندھ پولیس کی گاڑی استعمال کی جارہی ہے انہوں نے اس حوالے سے مزید پڑھیں

جعلی ڈگری اوررشوت خوری کے الزامات، پی آئی اے کے23 ملازمین فارغ.

اسلام آباد (گلف آن لائن) قومی ایئر لائن میں سزا وجزا کا عمل جاری ہے۔ جعلی ڈگری، رشوت خوری، سرکاری ریکارڈ کی چوری اور دیگر وجوہات پر 23 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق جعلی، مزید پڑھیں