وفاقی وزیر اطلاعات

برطانوی ریگولیٹر آف کام نے بھارتی چینل ری پبلک ٹی وی کے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانیےکاپردہ چاک کردیا،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(گلف آن لائن):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ڈس انفو لیب نےبھارتی جھوٹ کےکاروبار کا پول کھولا توبرطانوی ریگولیٹر آف کام نے بھارتی چینل ری پبلک ٹی وی کے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانیےکاپردہ چاک کردیا۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ آف کام کانوٹس بھارت کی عالمی سطح پررسوائی کامظہر ہے، سیکولرزم کا پرچارک بھارت انتہاپسندی اوردہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں