بھارتی فوجیوں

بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سرینگر(گلف آن لائن)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جمعرات کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے وانی گام پائیں کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا تلاشی آپریشن جاری تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں