وفاقی وزیر اطلاعات

مریم نواز کاجلسوں سے ریلیوں اور کارنر میٹنگز تک کا سفر ان کے تاریک سیاسی مستقبل کی نشاندہی کرتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہمریم نواز کاجلسوں سے ریلیوں اور کارنر میٹنگز تک کا سفر ان کے تاریک سیاسی مستقبل کی نشاندہی کرتا ہے۔

جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عوام کاز کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں،وہ مفادپرست سیاست کا ایندھن بننے کیلئے تیار نہیں۔ان کی سیاست شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گئی۔ حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں