نیپرا

نیپرا نے بجلی 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی.

اسلام آباد(گلف آن لائن) نیپرانے بجلی ایک ماہ کیلئے 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،قیمت میں اضافہ ستمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا۔نیپرا کاکہناہے کہ ستمبر میں بجلی کی پیداواری لاگت3 روپے 95 پیسے فی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھرمیں کورونا وبا سے مزید 36 اموات ، 2362 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 36مریض چل بسے ،2362نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

اپوزیشن جتنے مرضی جلسے کرلے این آراونہیں ملے گا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں جلسے کے بعد بری طرح ایکسپوز ہو گئیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کاباضابطہ اعلان ہو گیا.

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ مزید پڑھیں

اسرائیل کا جنوری میں متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے کا علان.

ابو ظہبی (گلف آن لائن)متحدہ عرب امارات کے وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل جنوری 2021 کے پہلے ہفتے تک متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارت خانہ اور قونصل خانہ قائم کرے گا۔وزارت کے ترجمان نے بتایا ، مزید پڑھیں

یوٹیوب ، گوگل اور جی میل کی رسائی پاکستانی صارفین کیلئے متاثر.

ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ، یوٹیوب پاکستانی صارفین کے لئے رسائی متاثر ہوگئی ہے ، کیونکہ سائٹ پر ایک پوسٹ پر لکھا ہے “کچھ غلط ہو گیا”۔ تاہم ، ابھی تک اس پیشرفت کے بارے میں کوئی سرکاری رائے نہیں مزید پڑھیں

ملک میں کورونا وباسے اموات ہونے والے افراد کی عمریں پچاس سال سے زائد ہیں، وزارت صحت

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک بھر میں کورونا وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد میں چھہتر فیصد کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے. وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک مزید پڑھیں

ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ھو گئیں.

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خصوصی پوسٹ میں مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ ’میرا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد میں نے خود کو مزید پڑھیں