سابق جنوبی افریقی کرکٹر اور سابق پاکستانی کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بائیں بازو کے تیز گیند باز محمد عامر اب بھی دنیا کے بہترین وائٹ بال بالروں میں سے ایک ہیں. یاد رہے محمد عامر نے حال ہی میں ایٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا علان کیا ہے ان کا کہنا ہےکہ ذہنی ٹارچر کرنےوالی پی سی بی کی انتظامیاںکے ساتھ کرکٹ نہیںکھیل سکتا.
