ٹی وی اداکارہ ہیرا مانی نے حال ہی میں اس وقت اپنے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا جب انہوں نے کشمیر بیٹس سیزن 1 کے حصہ کے طور پر ایک گانا یوٹیوب پر جاری کیا۔گانے کو یوٹیوب پر دس لاکھ سے زیادہ افراد نے دیکھ لیاہے۔”میرے پاس تم ہو” اداکارہ کے مداح سبھی ان کی خوبصورت آواز اور جس طرح انھوں نے دھن پیش کیے اس کی تعریف کی جارہی ہے .
