سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائیرمنٹ کا اعلان کردیا.

سابق پاکستانی کرکٹر اور اوپننگ بلے باز عمران فرحت نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہ دیا ، انہوں نے کھیل کے تمام اقسام سے سبکدوش ہوکر اپنے 24 سالہ کیریئر کا اختتام کیا۔ فرحت نے اپنے مداحوں اور ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا “26 سال پہلے آج میں پہلی بار جب میں نے اپنی گرین شرٹ پےپہنی اور بہت پر جوش تھا اور آج میں نے ایک پیشہ ور کرکٹر کی حیثیت سے آخری میچ کھیلا۔ زندگی میں تمام اچھی چیزیں ختم ہوئیں ، میں واقعی اس سفر سے لطف اندوز ہوا .

اپنا تبصرہ بھیجیں