گوادر کے بعد سب کی نگاہیں خوبصورت رنگارنگ چترال کرکٹ اسٹیڈیم پر مرکوز .

لاھور (گلف آن لائن) گوادر کے بندرگاہی شہر میں واقع اسٹیڈیم کے بعد سب کی نگاہیں خوبصورت رنگارنگ چترال کرکٹ اسٹیڈیم پر مرکوز ہیں . یاد رہےگوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی کی وجہ سے ، آئی سی سی نے کرکٹ اسٹیڈیم کا فوٹو شیئر کیا ، لوگوں کو چیلینج کیا کہ اگر انہوں نے “مزید خوبصورت کھیلوں کا مقام” دیکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں