پاکستان کے ساحلوں پر جیلی فش کی بھرمار ہو گئی۔ مارچ 30, 2021March 29, 2021 329 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کووڈ-19 کی وجہ سے چین کی مارکیٹ میں جیلی فش کی مانگ کم ہوئی تو پاکستان کے ماہی گیروں نے انھیں جمع کرنا بند کر دیا اور یوں کراچی سے لے کر بلوچستان کے ساحلوں پر جیلی فش کی بھرمار ہو گئی۔