کراچی (گلف آن لائن) عامر لیاقت حسین اپنی تیسری شادی کی وضاحت کرتے ہوئے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا . جس میں انہوں نے ہانیہ نامی سے شادی کرنے کی تردید کرتے ہوئے لوگوں سے مخاطب ہو کر کہا: ویسے بھی آپ میری ماشااللہ تین، چار، پانچ شادیاں کراچکے ہیں ، لیکن میری ایک ہی شادی ہے جو طوبیٰ سے ہے۔