پی سی بی

پی سی بی کی سابق ٹیسٹ کرکڑ صادق محمد کو سالگرہ پر مبارکباد.

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر سابق ٹیسٹ کرکڑ صادق محمد کو سالگرہ پر مبارکباد پیش کی.بین الاقوامی کرکٹ میں 2653 رنز کے ساتھ ایک اسٹائلش بائیں ہاتھ والا بلے باز صادق محمد کو سالگرہ مبارکباد.

اپنا تبصرہ بھیجیں