پاکستان شاپنگ آن لائن پورٹل ایمیزون سیلر لیسٹ میں شامل.

اسلام آباد (گلف آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج ایمیزون نے تصدیق کر دی ہے کہ پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کیا جا چکا ہے، ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہونا ہماری ای کامرس کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے، اس سے نیا کاروبار شروع کرنے والے نوجوان مرد و خواتین کے لیے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں