اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 59076 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2724 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 65 ہلاکتیں ہوئیں۔ سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.6 فیصد رہی۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح گزشتہ 10 ہفتوں کے دوران رپورٹ ہونے والی کم شرح ہے۔
Statistics 26 May 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 59,076
Positive Cases: 2724
Positivity % : 4.61%
Deaths : 65— NCOC (@OfficialNcoc) May 26, 2021