برٹش ہائیکورٹ نے قومی ائیر لائن (پی آئی اے )کے اثاثے بحال کر دیے.

اسلام آباد (گلف آن لائن) ریکوڈک عملدرآمد کیس میں پاکستان کی بڑی کامیابی ،برٹش ورجن آئی لینڈ ہائیکورٹ نے قومی ائیر لائن (پی آئی اے )کے منجمند اثاثے بحال کر دیے ہیں۔ کوا ٹارنی جنرل آف پاکستان آفس سے جاری تفصیلات کے مطابق برٹش ورجن آئی لینڈ ہائیکورٹ نے ٹیتھان کاپر کمپنی( ٹی سی سی ) کی عملدرآمد درخواست خارج کر تے ہوئے پی آئی اے کے منجمد اثاثے جن میں روزویلٹ ہوٹل نیویارک اور سکرائب ہوٹل پیرس شامل ہیں بحال کر دیے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں