افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر راشد خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ پاکستانی ڈرامے “میرے پاس تم ہو” کا گانا گنگنا رہے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے راشد خان نے مداحوں کیلئے پاکستانی ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کا گانا گنگنایا جس کے بعد ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔
Rashid Khan singing title song of Drama serial " Mere Pass Tum Ho" 😍.@iamhumayunsaeed pic.twitter.com/5CUuc7p7OD
— Ahmer Najeeb Satti (@ahmersatti90) May 31, 2021