ممبئی (گلف آن لائن) دلیپ کمار کی موت سے متعلق افواہوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ، ان کے اہل خانہ کی جانب سے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں لیجنڈری اداکار “مداحوں کو واٹس ایپ فارورڈز پر یقین نہ کرنے کی ہدایت. اس متعلق ان کی اہلیہ اورسابق اداکارہ سائرہ بانونے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دلیپ کمارصاحب کی طبیعت بہترہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے انہیں 2 سے 3 دن بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔ سائرہ بانو نے دعاؤں کے لیے سب کا شکریہ بھی ادا کیا۔
Don’t believe in WhatsApp forwards.
Saab is stable.
Thank you for your heart-felt duas and prayers. As per doctors, he should be home in 2-3 days. Insh’Allah.— Dilip Kumar (@TheDilipKumar) June 6, 2021