یاسرنوازکا حکومت سے موبائل پرکورونا ٹیون کی بجائے سورہ رحمان لگانے کی درخواست.

کرچی (گلف آن لائن)ًمعروف ڈائرکڑ یاسر نواز نے حکومت سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’موبائل فون پر لگی کرونا ٹیون تبدیل کرکے سورہ رحمان کی تلاوت لگادی جائے تاکہ عوام ڈپریشن سے نکل کر تھوڑا سکون حاصل کرسکیں۔ واضح رہے کہ یاسر نواز اپنی اہلیہ ندا یاسر کے ہمراہ ان دنوں ترکی میں اپنے چھوٹے بیٹے بالاج کے ساتھ چھٹیاں منارہے ہیں اور ترکی کے خوبصورت مقامات سے اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کررہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں