شاہی قلعہ لاہور : رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار پھر توڑ دیا گیا، ملزم گرفتار.

لاہور (گلف آن لائن) لاہور کے شاہی قعلے میں‌ نصب مہا راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار پھر توڑ پھوڑ کا شکار. پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا. پولیس کا کہنا تھا ملزم نے ہتھوڑٰے سے مجسمے کو نقصان پہنچایا. یاد رہے گزشتہ برس بھی رنجیت سنگھ کے مجسمے کا بازو توڑ دیا گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں