پاکستانی فنکاروں کی مینار پاکستان میں ہونے والے واقعے کی سخت مذمت.

لاہور (گلف آن لائن) سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک دردناک ویڈیو جس میں 400 سے زائد منچلوں کا جم غفیر آپے سے باہر ہو کر ایک خاتون کو ہراساں کر رہے ہیں, پاکستانی فنکاروں نے مینار پاکستان میں ہونے والے اس افسوس ناک واقعے کی سخت مذمت کی اور حکومت کو ملزمان کو سخت سے سخت سزا دینے کی اپیل کی.

مزید پڑہیں: مینار پاکستان میں خاتون ٹک ٹاکر کو ہراساں کرنے، کپڑے پھاڑنے کا مقدمہ درج، 400 افراد نامزد.

اپنا تبصرہ بھیجیں