فرخ حبیب

عالمی ادارہ صحت کی کھیپ پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے مزار شریف پہنچا دی گئی ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی کھیپ پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے مزار شریف پہنچا دی گئی ہے۔

اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہاکہ پی آئی اے کے لیے یہ اعزاز ہے کہ اس طرح کے مشکل وقت میں بین الاقوامی تنظیموں کا پی آئی اے پر مکمل یقین ہے، عالمی اداری صحت کو سیکیورٹی اور لاجسٹک رکاوٹوں کی وجہ سے چیلنجز کا سامنا تھا۔انہوںنے کہاکہ اس مشکل وقت پی آئی اے مدد کیلئے آگے بڑھا، پی آئی اے سروس کا یہ سفر بغیر کسی گود و خطر جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں