عمران خان

ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ الحمدللہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔

انہوںنے کہاکہ تربیلا ڈیم کا بھرنا پن بجلی کی پیداواراورزراعت کے لیے انتہائی اہم ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ بہترطورپرپانی کے نظام کوریگولیٹ کرنے پرواپڈا اورارسا کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں