ایچ ای سی

ایچ ای سی کا غیر منظور شدہ ڈگری پروگراموں پر طلباءو طالبات کو الرٹ جاری

لاہور (گلف آن لائن) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے غیر منظور شدہ ڈگری پروگراموں اور غیر منظور شدہ یونیورسٹیوں کی فہرست ایک مرتبہ پھر آن لائن کرتے ہوئے داخلہ لینے کے خواہش مند امیدواروں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ غیر منظور شدہ ڈگری پروگراموں اور یونیورسٹیوں میں داخلوں سے گریز کیا جائے.

اور اگر کسی نے ایسی یونیورسٹیوں میں نامنظور شدہ ڈگری پروگراموں میں داخلہ لیا تو اس کے ذمہ دار طلباءو طالبات خود ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں