وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف نوری آباد پلانٹ کے غیر قانونی ٹھیکوں اور منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت چودہ ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف نوری آباد پلانٹ کے غیر قانونی ٹھیکوں اور منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت چودہ ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ پیر کیس کی سماعت جج اصغر علی نے کی ۔

دور ان سماعت وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ بھی پیش ہوئے تاہم ملزمان کے وکلا کی درخواست پر نیب آئندہ سماعت پر تمام متعلقہ دستاویز پیش کریگا ،جج اصغر علی نے سماعت مزید کارروائی کیلئے 14ستمبر تک ملتوی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں