مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے نیپرا قوانین کی کھلی خلاف ورزیوں کے سکینڈل کوچور حکومت کی نئی ڈکیتی قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیپرا قوانین کی کھلی خلاف ورزیوں کے سکینڈل کوچور حکومت کی نئی ڈکیتی قرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ 8 ماہ میں 36 اور مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر لینڈ ریکارڈز ڈیجیٹیلائزیشن کی تاریخی اصلاحات ہیں ، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر لینڈ ریکارڈز ڈیجیٹیلائزیشن کی تاریخی اصلاحات ہیں ،سروے آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جی آئی ایس ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا کر رہا ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ ہماری بات چیت ہوتی رہی ہے، بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا کر رہا ہے، بھارتی میڈیا نے ایک ویڈیو گیم مزید پڑھیں

محمد جاوید

بزدار حکومت نے محکمہ جات میں مسلسل اکھاڑ پچھاڑ کو مذاق بنادیا ہے’محمد جاوید

لاہور(گلف آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے محکمہ پولیس سمیت دیگر محکمہ جات اور بیوروکریسی کو مسلسل اکھاڑ پچھاڑ کرکے ایک مذاق بنادیا ہے۔ اگر کوئی عوام کی خدمت مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے

ریلوے کا15 اکتوبرسے مکمل ویکسی نیشن کے بغیرمسافروں کوٹکٹ نہ جاری کرنیکا اعلان

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان ریلوے نے 15 ستمبرسے کوروناویکسین کی ایک خوراک اور 15 اکتوبرسے مکمل ویکسی نیشن کے بغیرمسافروں کوٹکٹ نہ جاری کرنیکا اعلان کردیا ہے ۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشنزپرایس او پیزکے مطابق چیکنگ کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنا افسوسناک اور باعث تشویش ہے ‘شہبازشریف

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف نے ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے پاکستان کے اخراج پر شدید اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنا افسوسناک اور باعث تشویش ہے ۔معیشت سے مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسدادڈینگی کا اجلاس

لاہور(گلف آن لائن )وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ کے دربارہال میں کابینہ کمیٹی برائے انسدادڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر صوبائی وزیر اوقاف سید سعیدالحسن شاہ،سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرعمران سکندربلوچ،پروفیسرجاویدچوہدری ودیگرافسران نے مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

وفاقی وسرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈلاگو

اسلام آ باد (گلف آن لائن) وفاقی و سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو کردئیے گئے، خواتین اساتذہ کے جینزاور ٹائٹس اور مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی ہوگی۔ وفاقی نظامت تعلیمات مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگراموں کو مکمل کرنے کی غیر معینہ مدت ختم ،ٹائم فریم مقرر

اسلام آباد(گلف آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی معیار میں اضافہ کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے تسلسل میں سمسٹر بہار 2021سے تمام اکیڈمک پروگرامز مکمل کرنے کے لئے ٹائم فریم مقررکیا تھا ، سمسٹر خزاں مزید پڑھیں