سینیٹر شبلی فراز

سینیٹر شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60فیصدتک کمی کی نوید سنادی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60فیصدتک کمی کی نوید سنادی،وفاقی حکومت نے کم خرچ والے بجلی کےپنکھے ،واٹر موٹرز ودیگر آلات تیار کرلی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ

پاک فضائیہ خطے میں پاکستان کی سالمیت اور وقار کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہے،سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاک فضائیہ نے ملک بھر میں اپنے تمام ائیر بیسز اور تنصیبات پر 07 ستمبر یوم شہداء کے طور پر منایا،دن کا آغاز 1965 اور 1971 کی جنگوں کے شہداء اور ان تمام افراد کیلئے خصوصی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

آرمی چیف نے فیک نیوز کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے فیک نیوز کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاکہ یومِ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20کلو آٹے کا تھیلا 1150سے 1200روپے میں فروخت ہورہا ہے’عظمی بخاری

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے آٹا،گھی،چینی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20کلو آٹے کا تھیلا 1150سے 1200روپے تک میں فروخت ہورہا مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(گلف آن لائن) اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن

غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی کے خلاف کارروائی، 42 لاکھ روپے شکایت کنندہ کو دلا دیے گئے

لاہور (گلف آن لائن ) پنجاب میں محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے مختلف کارروائیوں میں تقریبا ڈھائی کروڑ روپے وصول کر کے سرکاری خزانے میں جمع کروائے، ایک کارروائی میں غیر قانونی نجی ہاسنگ سوسائٹی سے 42 لاکھ روپے وصول مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بلاول پنجاب کوفتح کرنے کے خواب چھوڑ کر ہاتھ سے نکلتے ہوئے سندھ پر توجہ دیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ تقسیم در تقسیم کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کو اس وقت اپنی سیاسی بقاء کا سامنا ہے ،بلاول بھٹو پنجاب کوفتح کرنے کے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کیلئے عوام کا جوش و خروش دیکھ کر سیاسی مخالفین کی نبض ڈوب رہی ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ ہم اپنی کارکردگی کی بنیاد پر کنٹونمنٹ بورڈ ز کے بلدیاتی انتخابات کیلئے دن رات حلقوں میں ہیں جبکہ عوام کا مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے جذبے اور لگن مزید پڑھیں

طلبا کو ویکسین

صرف سترہ سال کے طلبا کو ویکسین لگائی جائے گی ، محکمہ تعلیم سندھ کا فیصلہ تبدیل

کراچی(گلف آن لائن ) محکمہ تعلیم سندھ نے کہاہے کہ صرف سترہ سال و زائد عمر کے طلبا کو ویکسین لگائی جائے گی۔محکمہ تعلیم و محکمہ صحت نے الگ الگ فیصلے کرلیئے، محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں میں طلبا کو مزید پڑھیں