اسلام آباد (گلف آن لائن ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ¾ پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم نے ملک کے مختلف حصوں سے طلبہ و طالبات کے مطالبے پر یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں2021ءکے میٹرک /ایف اے اور آئی کام کے مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن )کرکٹ بورد کے سلیکٹرز نے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021 کے لیے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ،یہی اسکواڈ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 اور انگلینڈ کے خلاف 2 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز مزید پڑھیں
لاہور( گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے،ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔مصباح الحق اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ 25ستمبر کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق 25 ستمبر کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں
ڈھاکہ (گلف آن لائن)نیوزی لینڈ نے اسپن بولر اعجاز پٹیل کی کیریئر بیسٹ بولنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 52 رنز سے ہرا دیاـاعجاز پٹیل نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14 رنز دے مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)حکومت نے عالمی مارکیٹ اور خاص کر ایشیائی منڈی میں ایل این جی کے بڑھتے ہوئے نرخ کے باعث موسم سرما میں بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل کے استعمال پر غور شروع کردیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)اگست 2021 میں ٹیکسٹائل، گارمنٹس، کاٹن کے کپڑے، چاول، جرسیوں کی برآمدات میں اضافہ دیکھا گیا ۔ وزارت تجارت کے مطابق پھل، سبزیوں اور ٹی شرٹس کی برآمدات میں اگست 2020 کے مقابلے میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میںسونے کی فی اونس قیمت 4ڈالرز کمی کے بعد 1824ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے اضافے سے1لاکھ12ہزار400 مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)رواں مالی سال کے دوران اگست میں سالانہ بنیادوں پر امریکہ، یورپی یونین اور چین کو برامدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ سال اگست کی نسبت رواں سال چین کو برامدات میں 109 فیصد کا مزید پڑھیں
کابل (گلف آن لائن)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ پنج شیر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا گیا ہے، جہاں احمد مسعود کی سربراہی میں قومی مزاحمتی فرنٹ طالبان کے خلاف برسر پیکار تھا۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں