فی اونس سونا

عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران11ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1761ڈالر ہو گیا

کراچی(گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران11ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1761ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں اسی مدت کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں1ہزار روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں814روپے کی نمایاں اضافہ ریکارڈ کی گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی مارکیٹ میںفی اونس سونا7ڈالر مہنگا ہوا.

جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا400روپے کے اضافے سے1لاکھ14ہزار500روپے اور343روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت98ہزار165روپے ہو گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں