پاکستان شاہینز

پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کیلئے 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کیلئے 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی۔شیڈول کے مطابق 28تا31 اکتوبر کوچار روزہ میچ کینڈی میں کھیلا جائیگا ،4تا7 نومبر کودوسرا چار روزہ میچ ، کینڈی میں کھیلا جائیگا ،10 نومبر کوپہلا 50 اوورز کا میچ کولمبو ،12 نومبر کودوسرا 50 اوورز کا میچ کولمبو،14 نومبر کوتیسرا 50 اوورز کا میچ کولمبو میں کھیلا جائیگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں