شرجیل میمن

پنڈورا پیپرز میں ان کا نام آیا اس کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں،شرجیل میمن

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمااور سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ پنڈورا پیپرز میں ان کا نام آیا اس کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، سیاست میں آنے سے قبل اپنے اثاثے الیکشن کمیشن کو جمع کرائے۔

انہوں نے کہاکہ 2008میں جمع کرائے گئے فارم میں ڈیفنس کراچی میں تین بنگلے، فیکٹریاں اور ریئل اسٹیٹ کے دفاتر شامل تھے۔انہوں نے کہا کہ احتساب کا پہلے بھی سامنا کیا ہے آئندہ بھی کروں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں