خطاطی کی نمائش

رابی پیرزادہ رواں ماہ خطاطی کی نمائش کا انعقاد کریں گی

لاہور(گلف آن لائن) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ رواں ماہ خطاطی کی نمائش کا انعقاد کریں گی ۔ ذرائع کے مطابق نمائش نامور آرکیٹکچر نیئر علی دادا کی سرپرستی میں الحمراآرٹ گیلری مال روڈ پر رواں ماہ میں منعقد ہو گی جس میں رابی پیرزاد اپنے ہاتھ سے کی گئی خطاطی کے فن پارے نمائش کے لئے پیش کریں گی ۔

بتایا گیا ہے کہ افتتاح کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کومدعو کیا جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں