عبد الرزاق دائود

میک ان پاکستان میں 100 نئے ٹیکسٹائل یونٹس کیلئے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی، عبد الرزاق دائود

اسلام آباد (گلف آن لائن)مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے کہا ہے کہ ہماری میک ان پاکستان کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ اپنے بیان میںمشیر تجارت نے کہاکہ ہماری میک ان پاکستان کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، میک ان پاکستان میں 100 نئے ٹیکسٹائل یونٹس کیلئے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی، برآمدی استعداد میں اضافہ کے ساتھ ساتھ 5 لاکھ نوکریاں بھی ملیں گی، حکومت نے ڈی انڈسٹریلائزیشن کو الٹ دیا ہے اب ملک صنعتی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں