سونا

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں11ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1763ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں200روپے کی کمی سے ایک تولہ سونا1لاکھ15ہزار400روپے اور دس گرام سونا171روپے کی کمی سے98ہزار937روپے کا ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں