آٹا چکی

آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں2روپے کا اضافہ کر دیا

لاہور(گلف آن لائن) صوبائی دارلحکومت میں آٹا چکی مالکان نے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں2روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کا ریٹ 80 روپے سے بڑھ کر 82 روپے ہو گیا ہے ۔چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 2600روپے تک پہنچ گئی ہے جس کے باعث چکی کے تیار کردہ آٹے کی فی کلو قیمت میں 2 روپے اضافہ کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں