پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی کی رونمبر سلپس جاری کر دی

لاہور (گلف آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 15اکتوبر 2021ء سے شروع ہونے والے ایل ایل بی (تین سالہ پروگرام) اور (پانچ سالہ پروگرام) سالانہ امتحانات2021ء کیلئے رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے امیدوارپنجاب یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے اپنی رول نمبر سلپ ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں جبکہ باقی تمام امیدوار اپنے متعلقہ کالج سے رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں