آصف علی زرداری

آصف زرداری کی آزاد کشمیر کے عہدیداروں اور کارکنوں کو مبارک باد

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے عہدیداروں اور کارکنوں کو مبارک باد دی ہے ۔ اپنے بیان میں آصف علی زر داری نے کہاکہ کوٹلی کے ضمنی انتخابات میں چودھری عامر یاسیں کی کامیابی جیالوں کی فتح ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار کو ووٹ دیکر کامیاب کرنے پر کوٹلی کے عوام کا شکر گذار ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں