فرزانہ تھیم

اداکارہ فرزانہ تھیم شوبزسرگرمیان ترک کرکے اپنی والدہ کی تیمارداری میں مصروف

لاہور( گلف آن لائن) سینئر اداکارہ فرزانہ تھیم شوبزسرگرمیان ترک کرکے اپنی والدہ کی تیمارداری میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ فرزانہ تھیم کی والدہ کچھ عرصے سے علیل ہیں جس کی وجہ سے اداکار ہ نے شوبزسرگرمیاں ترک کرکے اپنی توجہ والدہ کی جانب مرکوز کر رکھی ہے۔ فرزانہ تھیم نے اپنے پرستاروں سے والدہ کی جلد صحتیابی کے لئے دعائوں کی اپیل بھی کی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں