صبا قمر

صبا قمرنے کراچی کو سسرال سے تشبیہہ دیدی

لاہور(گلف آن لائن) خوبرو اداکارہ صبا قمر نے روشنیوں کے شہر کراچی کو سسرال سے تشبیہہ دیدی۔انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ازراہِ مذاق لکھا کہ کراچی کسی سسرال سے کم نہیں بہت کام کرواتا ہے۔اس اسٹوری کے ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ایک سیلفی بھی شیئر کی ہے جس میں انہیںکام پر جانے کے لئے تیار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں