چینی صدر

چینی صدر اقوام متحدہ کی دوسری عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ، چینی وزارت خا ر جہ

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے کہا ہے کہ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ (آج)جمعرات کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے اقوام متحدہ کی دوسری عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور اہم خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں