مہوش حیات

خبردار،ہو سکتا ہے آپ میرے پیار میں مبتلا ہو جائیں’مہوش حیات

لاہور(گلف آن لائن)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کر کے مداحوں کو خبر دار کر دیا ہے۔مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ خبردار،ہو سکتا ہے آپ میرے پیار میں مبتلا ہو جائیں۔مہوش حیات کی اس تصویر پر دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں جن میں ان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی سے ان کے پیار میں گرفتار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں