حضور ﷺ

ہمارے لئے اس سے بڑی دنیا کی کوئی نعمت نہیں کہ ہم حضور ﷺ کے امتی ہیں، وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے 12ربیع الاول جشنِ ولادت النبی ﷺ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے لئے اس سے بڑی دنیا کی کوئی نعمت نہیں کہ ہم حضور ﷺ کے امتی ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ آپﷺ کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے زندگی اور آخرت دونوں سنواری جاسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں