صرافہ مارکیٹوں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

کراچی(گلف آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے ۔جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا مزید2ہزار روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 1لاکھ24ہزار200روپے کا ہو گیا اسی طرح1714روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ6ہزار481روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1785ڈالر ہو ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں