پاکستان شاہینز

پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر روانہ

کولمبو (گلف آن لائن)پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم سری لنکا کیدورے پر روانہ ہوگئی، سعود شکیل ٹیم کی قیادت کرینگے ،پاکستان شاہینز سری لنکا میں دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلیں گے، دونوں چار روزہ میچ کینڈی میں جبکہ ون ڈے سیریز کولمبو میں ہوگی۔کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز کا پہلا 4 روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو ہوگا۔ٹور کا پہلا ون ڈے میچ 10 نومبر کو جبکہ دوسرا 12 اور تیسرا 15 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں