سکواڈ کااعلان

بھارت کے میچ میں قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کااعلان

دبئی (گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث رؤف، شاہین شاہ، حسن علی، آصف علی، عماد وسیم، شاداب خان اور حیدر علی شامل ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ (آج)اتوار کو کھیلا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں