مہوش حیات

مہوش حیات نے تمغہ امتیاز ملنے کی وجہ بتادی

کراچی (گلف آن لائن) اداکارہ مہوش حیات نے صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر ناقدین کے اعتراضات کو مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں مہوش حیات نے ناقدین کے اعتراضات پر کہا کہ ‘ مجھے ایوارڈ اس لئے ملا کیوں کہ میری فلم نے 160 کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا’۔انہوں نے کہا کہ ‘میں نے فلم انڈسٹری کو دوبارہ زندہ کرنے میں سب سے زیادہ کام کیا، اس کی وجہ سے ہی میں پاکستان کو چھوڑ کر کہیں اور کام کرنے نہیں گئی’۔

اپنا تبصرہ بھیجیں