پرائز بانڈرز

حکومت پاکستان نے بند پرائز بانڈرز کی واپسی کیلئے31 دسمبر 2021 تک تاریخ میں توسیع کر دی

سرگودھا(گلف آن لائن)حکومت پاکستان نے بند پرائز بانڈرز کی واپسی کیلئے31 دسمبر 2021 تک تاریخ میں توسیع کر دی۔ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے ملک سے 40 ہزارروپے،25 ہزارروپے،15 ہزارروپیاور ساڑھے سات ہزار روپیکیپرائزبانڈ(بیئرز)کی فروخت کاسلسلہ بندکر رکھا ہے جس کے تحت اب ان بانڈزکی واپسی کے لئے آخری تاریخ 31 دسمبر2021 مقرر کر دی ہے جس کی توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مقررہ تاریخ واپسی کے تاریخ کو مزید آگے نہیں بڑھایا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں