کارپورٹ سیکٹر

کارپورٹ سیکٹر کیلئے ڈیجیٹل پے منٹ کیلئے مقررہ تاریخ میں 30نومبر تک توسیع

لاہور(گلف آن لائن)فیڈرل بورڈآف ریو نیونے کارپورٹ سیکٹر کے لئے ڈیجیٹل پے منٹ کے لئے مقررہ تاریخ میں 30نومبر 2021تک توسیع کر دی ۔ سیکرٹری آئی آر آپریشنزکی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2021 کے سیکشن 21(la) کے تحت کارپوریٹ سیکٹر کے لئے مقررہ ڈیجیٹل پے منٹ کے لئے حتمی تاریخ میں 30نومبر 2021تک توسیع کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں