صدر مملکت

صدر مملکت نے چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ کے عہدے پر تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ کے عہدے پر تقرری کی منظوری دے دی۔منیر احمد خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ تعینات کر دیئے گئے ،

صدر مملکت نے نیشنل پریس ٹرسٹ ایکٹ، 1972 کے سیکشن 4 کے تحت تعیناتی کی منظوری دی،صدر عارف علوی نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 بھی جاری کردیا،آرڈیننس آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت جاری کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں